"ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں اور ہر کسی کی آزمائش بھی۔ ہر کسی کی کہانی الگ ہے، تو سبق بھی الگ ہیں۔ اس لیے کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں؛ آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت عطا ہے۔ ❤️" image uploaded on March 13, 2026, 7:03 p.m. | Damadam