"جوان بیٹے کی موت، بانجھ عورت کی آنکھیں، ناکام انسان کی کہانی، معذور انسان کی بے بسی، یتیم بچے کی خاموشی، غریب باپ کی شرمندگی، مہاجر کا دل، بے گناہ انسان کی سزا، ٹوٹے دل کا سکوت اور بے گھر انسان کی رات یہ وہ درد ہیں جنہیں صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو ان سے گزر چکا ہو🍁" image uploaded on March 15, 2026, 5:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جوان بیٹے کی موت، بانجھ عورت کی آنکھیں، ناکام انسان کی کہانی، معذور انسان کی بے بسی، یتیم بچے کی خاموشی، غریب باپ کی شرمندگی، مہاجر کا دل، بے گناہ انسان کی سزا، ٹوٹے دل کا سکوت اور بے گھر انسان کی رات
یہ وہ درد ہیں جنہیں صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو ان سے گزر چکا ہو🍁
B  : جوان بیٹے کی موت، بانجھ عورت کی آنکھیں، ناکام انسان کی کہانی، معذور انسان کی - 
More images by Baloch_67: