"کچھ لوگ زندگی میں ان پھولوں کی خوشبو مانند ہوتےجنہیں کتابوں میں رکھنے کے کئی سال بعد بھی اگر وہ صفحہ کھولا جائے تو زندگی مہکنے لگے❤️
ماضی کے صفحات کو بند کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔
بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں-کچھ چیزیں ہماری روح اور کردار کی آبیاری کے لئے ضروری ہوتی ہیں،🌷" image uploaded on March 16, 2026, 7:13 a.m. | Damadam