"ایران نے ٹرمپ کو پاگ ل بنا دیا ہے ٹرمپ اب پوری دنیا کو کہہ رہا جس میں چند نام شامل ہے فرانس اٹلی چائنہ برطانیہ کو بول رہا ہے کہ اپنے بحری بیڑے بیجو ایران کی طرف اور وہ سمندری راستہ جو ایران نے بند کیا ہوا ہے ابنائے حرمز اس کو کھلواؤ مگر سب خاموش ہے سب کو پتہ ہے کہ جو جائے گا ایران اس کی قبر وہاں ہی بنا دے گا سب کو اپنی عزت پیاری ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ایران نے امریکہ کا کیا حال کر دیا ہے اللہ ایران کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین" image uploaded on March 16, 2026, 4:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایران نے ٹرمپ کو پاگ ل بنا دیا ہے ٹرمپ اب پوری دنیا کو کہہ رہا جس میں چند نام شامل ہے فرانس اٹلی چائنہ برطانیہ کو بول رہا ہے کہ اپنے بحری بیڑے بیجو ایران کی طرف اور وہ سمندری راستہ جو ایران نے بند کیا ہوا ہے ابنائے حرمز اس کو کھلواؤ مگر سب خاموش ہے سب کو پتہ ہے کہ جو جائے گا ایران اس کی قبر وہاں ہی بنا دے گا سب کو اپنی عزت پیاری ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ایران نے امریکہ کا کیا حال کر دیا ہے اللہ ایران کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
A  : ایران نے ٹرمپ کو پاگ ل بنا دیا ہے ٹرمپ اب پوری دنیا کو کہہ رہا جس میں چند - 
More images by A.Qurban: