"شوھر : بتاؤ ! ایک کلو "لوہا" بھاری ہے یا ایک کلو "کپاس" بیوی: لوہا بھاری ھے بس۔۔۔۔ شوھر : ارے، جب دونوں چیزوں کا وزن ایک کلو ہے تو لوہا بھاری کیسے؟؟ بیوی : نہیں،، بس کہا نا۔۔لوہا ہی بھاری ہے۔ شوھر: ارے، ترازو کی ایک طرف ایک کلو لوہا رکھو اور دوسری طرف ایک کلو کپاس رکھو، ترازو کے دونوں حصے یکساں ہوگے۔ بیوی :نہیں نہیں،کہا نا بس، لوہا ہی بھاری ہے۔۔ شوھر : اوے۔۔ ھوئے، دونوں طرف کا وزن ایک جیسا ہے۔😡😡😠😠 بیوی : ٹھیک ھے، تم مجھے ایک کلو کپاس پھینک کر مارو اور میں تمہیں ایک کلو لوہا پھینک کر مارتی ہوں تب تمہیں سمجھ آۓ گا کہ کپاس اور لوہے میں کون سا بھاری ہے.." image uploaded on March 17, 2026, 10:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
شوھر : بتاؤ ! ایک کلو "لوہا" بھاری ہے یا ایک کلو "کپاس"
بیوی:  لوہا بھاری ھے بس۔۔۔۔
شوھر  : ارے، جب دونوں چیزوں کا وزن ایک کلو ہے تو لوہا بھاری کیسے؟؟
بیوی : نہیں،، بس کہا نا۔۔لوہا ہی بھاری ہے۔
شوھر: ارے، ترازو کی ایک طرف ایک کلو لوہا رکھو اور دوسری طرف ایک کلو کپاس رکھو،  ترازو کے دونوں حصے یکساں ہوگے۔
بیوی :نہیں نہیں،کہا نا بس، لوہا ہی بھاری ہے۔۔
شوھر  : اوے۔۔ ھوئے، دونوں طرف کا وزن ایک جیسا ہے۔😡😡😠😠
بیوی : ٹھیک ھے، تم مجھے ایک کلو کپاس پھینک کر مارو اور میں تمہیں ایک کلو لوہا پھینک کر مارتی ہوں تب تمہیں سمجھ آۓ گا کہ کپاس اور لوہے میں کون سا بھاری ہے..
A  : شوھر : بتاؤ ! ایک کلو "لوہا" بھاری ہے یا ایک کلو "کپاس" بیوی: لوہا بھاری - 
More images by A.Qurban: