"دل افسردہ ہے 💔
علی لاریجانی کی شہادت کی خبر نے امتِ مسلمہ کو غمگین کر دیا ہے۔
انہوں نے اپنی زندگی قوم اور دین کے لیے وقف کی، اور آج وہ ایک عظیم قربانی کی علامت بن گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے 🤲
آمین لکھیں 🤍شہادت مبارک ہو" image uploaded on March 18, 2026, 1:42 a.m. | Damadam