"آخری روزے کی اداسی… 🌙
دل میں ایک عجیب سی خاموشی اتر آتی ہے
جیسے کوئی بہت پیارا مہمان رخصت ہو رہا ہو…
یہ دن یاد دلاتا ہے کہ
کتنی جلدی یہ بابرکت مہینہ گزر گیا
اور ہم نہ جانے کیا کچھ سمیٹ پائے، کیا چھوڑ آئے…
یا اللہ 🤲
جو کمی رہ گئی معاف فرما
اور اس رمضان کی برکتیں ہماری زندگیوں میں قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین
الوداع رمضان" image uploaded on March 20, 2026, 5:54 a.m. | Damadam