"چیزیں اپنے وقت میں قید ہیں• جب صحیح وقت آتا ہے تو سب ہو جاتا ہے• خوشیاں مل جاتی ہیں، بگڑے کام بن جاتے ہیں، ٹوٹے دل جڑ جاتے ہیں، منزلیں مل جاتی ہیں اور سفر تمام ہو جاتے ہیں• سارا کھیل وقت کا ہے اور وہ مسبب الاسباب جانتا ہے کہ کون سے وقت میں کون سا دھاگہ جوڑنا ہے• پس تم توکل کے ساتھ مانگنا نا چھوڑنا• ✨🤍" image uploaded on March 25, 2026, 7:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
R  : چیزیں اپنے وقت میں قید ہیں• جب صحیح وقت آتا ہے تو سب ہو جاتا ہے• خوشیاں مل - 
More images by Raz_Raz: