"دِمی دِمی بارش اور یہ خاموش رات… 🌙🌧️ہر بوند جیسے دل کی گہرائیوں میں اترتی جا رہی ہے
یادوں کی بھی ایک عجیب بارش ہوتی ہے،نہ تھمنے والی… نہ نظر آنے والی 💭
آج پھر تیری کمی نےان ہلکی ہلکی بوندوں میں خود کو چھپا لیا ہے ❤️
— ع 🍂" image uploaded on March 25, 2026, 6:19 p.m. | Damadam