"دو کپ ہوں، ایک تمہارا ایک میرا، مگر ذائقہ دونوں کا ایک سا ہو، تم ہلکی سی مسکراہٹ سے پوچھو “چینی کم تو نہیں؟” اور میں کہوں… “تم ساتھ ہو تو سب میٹھا ہے …” آج کی یہ چائے گواہ رہے کہ محبت ہر گھونٹ میں شامل ہو۔ ☕❤️" image uploaded on March 26, 2026, 4:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دو کپ ہوں، ایک تمہارا ایک میرا،
مگر ذائقہ دونوں کا ایک سا ہو،
تم ہلکی سی مسکراہٹ سے پوچھو
“چینی کم تو نہیں؟”
اور میں کہوں…
“تم ساتھ ہو تو سب میٹھا ہے …”
آج کی یہ چائے گواہ رہے
کہ محبت ہر گھونٹ میں شامل ہو۔ ☕❤️
T  : دو کپ ہوں، ایک تمہارا ایک میرا، مگر ذائقہ دونوں کا ایک سا ہو، تم ہلکی سی - 
More images by Toseef_Ahmed: