"سراپا آرزو ہوں ، درد ہوں ، داغِ تمنا ہوں مجھے دنیا سےکیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں کبھی کیفِ مجسم ہوں ، کبھی شوقِ سراپا ہوں خدا جانے کس کا درد ہوں ، کس کی تمنا ہوں !!!!❤️" image uploaded on March 27, 2026, 4:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سراپا آرزو ہوں ، درد ہوں ، داغِ تمنا ہوں
مجھے دنیا سےکیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں
کبھی کیفِ مجسم ہوں ، کبھی شوقِ سراپا ہوں 
خدا جانے کس کا درد ہوں ، کس کی تمنا ہوں !!!!❤️
D  : سراپا آرزو ہوں ، درد ہوں ، داغِ تمنا ہوں مجھے دنیا سےکیا مطلب کہ میں آپ - 
More images by Duaa.Eiman: