"ہر جگہ فٹ ہونا چھوڑ دیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرلیں کہ آپ ہزاروں لوگوں سے مختلف ہیں. اپنی شخصیت کو ان پیمانوں پر تولنا بند کردیں جوعام لوگوں کے ترتیب دیے ہوئے ہیں، خود کو اس نظر سے دیکھنا بند کردیں جس کی بینائی عام لوگوں کی دی ہوئی آنکھیں ہیں. آپ کی انفرادیت، جداگانہ پہچان اور قابلیت کو سراہنا تو درکنار، لوگ الٹا حسد میں آکر آپ سے نفرت اور دشمنی شروع کردیتے ہیں. اگر آپ نے اپنی قدر و قیمت کا درست تعین کرنا ہے تو تاریخ میں گزری منفرد شخصیات کو دیکھیں.، آپ کی زندگی میں سکون تب ہی ممکن ہوسکتا ہے جب آپ کے نزدیک آپ کے ہم ذہن و ہم خیال لوگ موجود ہوں یا وہ لوگ ہوں جو کم از کم آپکو سمجھتے ہوں. اپنے جیسے منفرد لوگوں کو اس سیارے پر تلاش کریں، اس زندگی میں ان کے ساتھ رہنا ہی آپ کو سکون دے سکتا ہے🖋️📚📚📚" image uploaded on March 28, 2026, 11:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہر جگہ فٹ ہونا چھوڑ دیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرلیں کہ آپ ہزاروں لوگوں سے مختلف ہیں. 
اپنی شخصیت کو ان پیمانوں پر تولنا بند کردیں جوعام لوگوں کے ترتیب دیے ہوئے ہیں، خود کو اس نظر سے دیکھنا بند کردیں جس کی بینائی عام لوگوں کی دی ہوئی آنکھیں ہیں. 
آپ کی انفرادیت، جداگانہ پہچان اور قابلیت کو سراہنا تو درکنار، لوگ الٹا حسد میں آکر آپ سے نفرت اور دشمنی شروع کردیتے ہیں. 
اگر آپ نے اپنی قدر و قیمت کا درست تعین کرنا ہے تو تاریخ میں گزری منفرد شخصیات کو دیکھیں.،
آپ کی زندگی میں سکون تب ہی ممکن ہوسکتا ہے جب آپ کے نزدیک آپ کے ہم ذہن و ہم خیال لوگ موجود ہوں یا وہ لوگ ہوں جو کم از کم آپکو سمجھتے ہوں. 
اپنے جیسے منفرد لوگوں کو اس سیارے پر تلاش کریں، اس زندگی میں ان کے ساتھ رہنا ہی آپ کو سکون دے سکتا ہے🖋️📚📚📚
n  : ہر جگہ فٹ ہونا چھوڑ دیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرلیں کہ آپ ہزاروں لوگوں سے - 
More images by nadan...: