"*کبھی تنہائی محسوس ہو*
*تو قرآن پڑھ کر دیکھو*🤌🌸
*اللــــہ کا کلام دلوں کو سکون دینے کے لیے ہی نازل ہوا ہے۔*
*یہ وہ نور ہے*
*جو اندھیرے دلوں کو بھی روشن کر دیتا ہے*🫀🕯️
*ایک محبت بھرا ایموجی ضرور بھیجے!* ❤️🕋✨" image uploaded on March 29, 2026, 11:51 a.m. | Damadam