"سب خواتین اور ان کی کفالت کرنے والے مرد حضرات الرٹ ہوجائیں، خواتین کی زیبائش میں جو کمی رہ گئ تھی اس کے سدباب کے لئے یہ نیا زیور متعارف ہوا ہے، زیور اس لئے کہ یہ عینک نہیں، عینک کے نام پہ دھات سے بنا ہوا اوزار ہے جو خواتین کی ناک پہ ٹکے گا اور کان پکڑ کے براجمان ہوگا، لوگ حسب استطاعت اس میں ہیرے ،موتی جڑائیں گے، اسے سٹیل ، چاندی یا سونے میں بنایا جائے گا، اب چور اچکے خواتین کی چین یا بالیاں نہیں عینک کھینچ کے فرار ہوں گے، ہک ہا، سنا تھا کہ قرب قیامت کی نشانیوں میں فتنوں کا ظہور ہوگا، اب اس سے آ گے پتہ نہیں کیا چیز ایجاد ہوگی۔ لے دسو۔۔۔" image uploaded on March 30, 2026, 4:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سب خواتین اور ان کی کفالت کرنے والے مرد حضرات الرٹ ہوجائیں، خواتین کی زیبائش میں جو کمی رہ گئ تھی اس کے سدباب کے لئے یہ نیا زیور متعارف ہوا ہے، زیور اس لئے کہ یہ عینک نہیں، عینک کے نام پہ دھات سے بنا ہوا اوزار ہے جو خواتین کی ناک پہ ٹکے گا اور کان پکڑ کے براجمان ہوگا، لوگ حسب استطاعت اس میں ہیرے ،موتی جڑائیں گے، اسے سٹیل ، چاندی یا سونے میں بنایا جائے گا، اب چور اچکے خواتین کی چین یا بالیاں  نہیں عینک کھینچ کے فرار ہوں گے، ہک ہا، سنا تھا کہ قرب قیامت کی نشانیوں میں فتنوں کا ظہور ہوگا، اب اس سے آ گے پتہ نہیں کیا چیز ایجاد ہوگی۔
لے دسو۔۔۔
R  : سب خواتین اور ان کی کفالت کرنے والے مرد حضرات الرٹ ہوجائیں، خواتین کی زیبائش - 
More images by R_H_Love: