"مری موڑا شریف میں پیر صاحب کے مرید کی وفات ہوگئی ہےاور ان کے لیے قبر تیار کی گئی اور اس کے اندر ٹائل لگا دی گئی ہے میرے خیال میں اسطرح کی پکی قبریں بنانے سے منع فرمایا گیا ۔ انسان مٹی سے بنا ہے اور اسکو مٹی میں ہی مل جانا چاہیے ۔" image uploaded on March 31, 2026, 1 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مری موڑا شریف میں پیر صاحب کے مرید کی وفات ہوگئی ہےاور ان کے لیے قبر تیار کی گئی اور اس کے اندر ٹائل لگا دی گئی ہے
میرے خیال میں اسطرح کی پکی قبریں بنانے سے منع فرمایا گیا ۔
انسان مٹی سے بنا ہے اور اسکو مٹی میں ہی مل جانا چاہیے ۔
A  : مری موڑا شریف میں پیر صاحب کے مرید کی وفات ہوگئی ہےاور ان کے لیے قبر تیار کی - 
More images by Alii-khan: