"آج عید کے بعد آخرکار ہمت کر کے مشین لگا ہی دی 😅
کافی دنوں سے سوچ رہی تھی لیکن سستی جیت جاتی تھی 🙈
ویسے ایک عادت بچپن سے ہے…
کپڑے دھونے سے پہلے جیبیں چیک کرنا لازمی!
پہلے ابو اور بھائیوں کی چیک کرتی تھی، اب شوہر کی 😂
اور آج تو قسمت ہی کھل گئی 🤭
شوہر کی جیب سے دو عدد پانچ پانچ ہزار کے نوٹ برآمد 💸💸
اب مسئلہ یہ ہے…
اچھی بیوی بن کر واپس کر دوں؟ 😇
یا اچھی ماں بن کر بچوں پر خرچ کر دوں؟ 😜
مشورہ دیں جلدی؟؟
دل کی تحریر 👉" image uploaded on April 1, 2026, 8:02 p.m. | Damadam