"ہم سو فیصد اچھے نہیں ہیں لیکن ہماری نیتیں سب کے ساتھ مخلص ہیں۔ یہی کافی ہے کہ ہم اپنے اندر ایک اچھا جذبہ رکھیں اور ہمارے دو چہرے نہیں ہیں۔۔
یہ کہنا آسان ہو گا۔
ہمیں اپنی مخلصی کی تسلی ہونی چاہیے کہ ہمارے دو چہرے نہیں ہیں مخلص وہی ہے جو اندر باہر سے یکساں ہو🙂🥀💯" image uploaded on April 2, 2026, 4:07 a.m. | Damadam