"*📱 آج کل رشتے… صرف انگلیوں کے سہارے چل رہے ہیں 💔* `آج کل صرف انگلیاں ہی رشتے نبھا رہی ہیں…زبان سے نبھانے کا وقت نہیں،🍂` *اور عمل سے تو جیسے سب کو فرصت ہی نہیں رہی… 🥀* `سب "ٹچ" میں ہیں… 📲` *مگر افسوس… "کنیکٹ" میں کوئی نہیں 🥲💔* _میسجز آ جاتے ہیں…_ `"Take care" 💬` `"Miss you" 🥺` `"Stay blessed" 🌸` *مگر ان لفظوں میں وہ گرمی نہیں ہوتی،جو کبھی ایک سچے احساس میں ہوا کرتی تھی… 🤍✨* `پہلے لوگ وقت نکالتے تھے… 🤌🏻` `آواز میں محبت ہوتی تھی… ❤️` `ملنے میں خلوص ہوتا تھا… 🤝` *اب؟* *آن لائن سب ہیں… 🟢* *مگر دلوں کے دروازے آف لائن ہو چکے ہیں 🚫* `انگلیاں سکرین پر چلتی ہیں… 📱` `مگر رشتے دل سے نہیں جڑتے… 💔` *سچ تو یہ ہے…👀* `ہم نے آسانی تو خرید لی… مگر اپنائیت کہیں بیچ دی… 🥺💔` *📌 کبھی وقت نکال کر سوچنا ضرور" image uploaded on April 3, 2026, 10:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
R  : *📱 آج کل رشتے… صرف انگلیوں کے سہارے چل رہے ہیں 💔* `آج کل صرف انگلیاں ہی - 
More images by Raz_Raz: