"یہ اکیلے پن کی اداسیاں،
یہ فراق لمحے عذاب سے...
کبھی دشتِ دل پہ آ رکیں،
تری چاہتوں کے سراب سے..
یہ جو میرا رنگ و روپ ھے،
یونہی بے سبب نھیں دوستو،
میرے خوشبوؤں سے ھیں سلسلے.
میری نسبتیں ھیں گلاب سے.." image uploaded on April 4, 2026, 11 a.m. | Damadam