"آج کل لوگ ویسے بھی دھوکہ نہیں دیتے لوگ اتنے سمجھدار ہو گئے ہیں کہ وجوہات پیدا کر دیتے ہیں
که دل خود بخود کرتا ہے انکو چھوڑ دیا جائے تاکہ ان پر الزام بھی نہ آئے کہ انہوں نے بے وفائی کی اور ایسی طرح وہ سارے الزام ہمیں دے کر ہم سے کنارہ کر لیں
مجھے اب اپنی تکلیف پر بات کرنا پسند نہیں رہا کیونکہ میں جان گی ہوں کہ سننے والے صرف کان رکھتے ہیں، دل نہیں۔
انسانوں کے سامنے رونا ایسا ہی ہے جیسے دیواروں سے راستہ مانگنا اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری عزت برقرار رہے تو اپنے غم کو اپنی مسکراہٹ کے پیچھے چھپانا سیکھ لو۔ جو انسان تمہاری خاموشی نہیں سمجھ سکتا، یقین مانو وہ تمہارے لفظوں اور آنسوؤں کا درد بھی کبھی نہیں سمجھ پائے گا۔
شکوہ اوروں سے کیا جب اپنے ہی آنسو غدار نکلے۔❤️🩹🙃" image uploaded on April 4, 2026, 12:35 p.m. | Damadam