"بعد میں ۔۔
بعد میں جنگ لمبی ہو جاتی ہے
بعد میں پیٹرول مہنگا ہو جاتا ہے
بعد میں آبنائے ہرمز بند ہو جاتی ہے
بعد میں جھوٹے بیان دینے پڑتے ہیں
بعد میں شیخوں سے ب پنگا لینا پڑتا ہے
بعد میں اڑتے تیر کمر پر کھانے پڑتے ہیں ۔۔
بعد میں لاکھوں لوگ احتجاج کرتے ہیں
بعد میں ایران صلح پر تیار نہیں ہوتا
بعد میں ذلالت مقدر بن جاتی ہے" image uploaded on April 4, 2026, 2:12 p.m. | Damadam