"پٹرول مہنگا ہوا تو کیا ہوا بھائی… ہم نے کونسا تیر مارنا ہے۔
چند دن فیس بک پر انقلاب آئے گا، معیشت پر لیکچر ہوں گے، پھر سب نارمل—جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔
گاڑی سے سائیکل پر آ جائیں گے، خرچ کو ‘کفایت شعاری’ کا نام دے دیں گے، اور خاموشی کو ‘برداشت’ سمجھ لیں گے۔
حکومت ترقی کے دعوے کرتی رہے گی، اور عوام مہنگائی کے ساتھ جینے کا نیا ہنر سیکھتی رہے گی—
اوپر فیصلے، نیچے ایڈجسٹمنٹ۔🤗🤗🤗" image uploaded on April 4, 2026, 4:32 p.m. | Damadam