"محبوب کے نام کا ایک پٹرول پمپ بنوا دو اور عاشقوں کے لیے پٹرول فری کر دو وہاں ۔۔۔۔ تاکہ ہر ہفتے پٹرول کی قیمت بڑھنے کی فکر رہے آپ کو اور آپ کا دھیان محبوب کی طرف نا جائے بلکہ اس کے نام پر بنائے گئے پٹرول پمپ سے بھی آپ کو نفرت ہو جائے ۔۔۔ 🌹❤️👍❤️🌹۔" image uploaded on April 6, 2026, 4:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
محبوب کے نام کا ایک پٹرول پمپ بنوا دو اور عاشقوں کے لیے پٹرول فری کر دو وہاں ۔۔۔۔ تاکہ ہر ہفتے پٹرول کی قیمت بڑھنے کی فکر رہے آپ کو اور آپ کا دھیان محبوب کی طرف نا جائے بلکہ اس کے نام پر بنائے گئے پٹرول پمپ سے بھی آپ کو نفرت ہو جائے ۔۔۔ 🌹❤️👍❤️🌹۔
A  : محبوب کے نام کا ایک پٹرول پمپ بنوا دو اور عاشقوں کے لیے پٹرول فری کر دو وہاں - 
More images by A.Qurban: