"کچھ سالوں کے بعد جب اس نے مجھ سے دوبارہ رابطہ کیا تو اس نے پوچھا زندگی کسی گزری ..... میرے بعد
تو میں کچھ دیر خاموشی کے بعد کہنے لگا کہیں تم نے
کسی گونگے کو روتے ہوئے دیکھا کیونکہ وہ بول نہیں
سکتا تو اس کی رونے کی چیخنے کی آواز بہت درد ناک اور
دراونی ہوتی ہے
کیونکہ وہ اپنے جذبات کو الفظوں میں بول نہیں سکتا
ٹھیک ویسے ہی میں تمہیں وہ سب نہیں بتاتا سکتا جو
مجھ پہ گزری ہے" image uploaded on April 6, 2026, 5:20 a.m. | Damadam