"*بعد میں"؟👀* *بعد میں پھول مُرجھا جاتےہیں، بعد میں موسم بدل جاتے ہیں، بعد میں دل نہیں کرتا، بعد میں لوگ بدل جاتے ہیں، بعد میں وہ بات ہی نہیں رہتی، بعد میں صبر آجاتا ہے، بعد میں ہم سمجھدار ہوجاتے ہیں.🥹💔* *بعد میں دیر ہوجاتی ہے!* *بعد میں لوگ مر جاتے ہیں!❤️🩹🥲*" image uploaded on April 6, 2026, 10:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
R  : *بعد میں"؟👀* *بعد میں پھول مُرجھا جاتےہیں، بعد میں موسم بدل جاتے ہیں، بعد - 
More images by Raz_Raz: