"_جن کی محبت میں کبھی خود کو محفوظ سمجھتی تھی 🥹💗_
*آج انہی سے ہی دل کو درد ملا ہے 💔*
_جن کی آواز میں تھا سکون سا کبھی 🎧_
*آج وہی لہجہ مجھے توڑ گیا ہے 🥀*
_میں نے چاہا تھا انہیں رب کی رحمت کی طرح 🌸_
*مگر ان کے رویّے نے دل جلا دیا ہے 💘*
_میری ہر کوشش، میری ہر چاہت کے باوجود 🌸_
*انہوں نے ہی مجھے بار بار رُلایا ہے 🥺💔*
_یہ کیسا رشتہ ہے کہ شکایت بھی نہیں کر سکتے 🥀🍁_
_دل ٹوٹتا ہے مگر لب پہ سکوت آیا ہے 🖤_
_اب بھی دل چاہتا ہے ان کی خوشی کے لیے ✨_
_میں خود کو ہی خاموشی میں مٹا دوں 🙂💔_" image uploaded on April 8, 2026, 4:46 p.m. | Damadam