"🌿 یہ سب اللہ کی تخلیق ہے… اب مجھے دکھاؤ کہ اُس کے سوا دوسروں نے کیا پیدا کیا ہے؟ 💭 حقیقت یہ ہے کہ ظالم لوگ کھلی گمراہی میں ہیں… 📖 (سورۃ لقمان 31:11) ✨ یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے: کائنات کی ہر چیز زمین، آسمان، پہاڑ، دریا سب اللہ کی قدرت کا ثبوت ہیں… 🌍 💯 جب سب کچھ اسی کا بنایا ہوا ہے تو عبادت بھی صرف اسی کی ہونی چاہیے… 🌙 انسان جب غیر اللہ کی طرف جھکتا ہے تو دراصل وہ سچائی سے دور ہو جاتا ہے… 🤲 اللہ ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھے اور صرف اسی پر بھروسہ کرنے کی توفیق دے… ❤️ Aame3n💖" image uploaded on April 8, 2026, 4:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
S  : 🌿 یہ سب اللہ کی تخلیق ہے… اب مجھے دکھاؤ کہ اُس کے سوا دوسروں نے کیا پیدا کیا - 
More images by ShaNzy_Malik11: