"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پر توکل کرنا، صرف زبانی الفاظ نہیں ہیں یہ دل کا وہ یقین ہے جو ہر حال میں "الحمدللہ" کہتا ہے۔ چاہے حالات جیسے بھی ہوں،جب انسان اللہ کو اپنا وکیل بنا لیتا ہے،تو وہ کبھی اکیلا نہیں رہتا۔ اللہ کا وعدہ ہے: "جو مجھ پر بھروسہ کرتا ہے، میں اس کے لیے کافی ہوں۔" یا اللہ! ہمیں اپنے فیصلوں پر راضی رہنے کا سلیقہ عطا فرما، اور صبر کے ساتھ تیری رضا میں جینا نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on April 9, 2026, 3:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 
اللہ پر توکل کرنا، صرف زبانی الفاظ نہیں ہیں
یہ دل کا وہ یقین ہے جو ہر حال میں "الحمدللہ" کہتا ہے۔
چاہے حالات جیسے بھی ہوں،جب انسان اللہ کو اپنا وکیل بنا لیتا ہے،تو وہ کبھی اکیلا نہیں رہتا۔
اللہ کا وعدہ ہے:
"جو مجھ پر بھروسہ کرتا ہے، میں اس کے لیے کافی ہوں۔"
یا اللہ! ہمیں اپنے فیصلوں پر راضی رہنے کا سلیقہ عطا فرما، اور صبر کے ساتھ تیری رضا میں جینا نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پر توکل کرنا، صرف زبانی - 
More images by Moonaji: