"بچے ہماری ادھوری نظمیں ہوتے ہیں نصیر احمد ناصر بچے ہمارے بے تعبیر خوابوں کا عکس ہوتے ہیں جب وہ کسی نئے امکان، کسی نئے افق کی جانب روانہ ہوتے ہیں تو ہم ان کے زادِ سفر میں اپنے گم کردہ راستے، مٹ چکے نقشِ قدم، اپنی کھوئی ہوئی منزلیں اور اپنے ادھورے آدرش رکھ دیتے ہیں تاکہ جب کبھی وہ تھک کر بیٹھیں یا راستوں کی دھند میں گم ہونے لگیں تو ہماری دی ہوئی کوئی خاموش دعا، کوئی بے صدا تمنا، کوئی ٹمٹماتی ہوئی یاد ان کی رات کا رہنما ستارہ بن جائے بچے ہماری ادھوری نظمیں ہوتے ہیں جنہیں ہم اپنی آنکھوں میں مکمل دیکھنا چاہتے ہیں" image uploaded on April 9, 2026, 6:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
S  : بچے ہماری ادھوری نظمیں ہوتے ہیں نصیر احمد ناصر بچے ہمارے بے تعبیر خوابوں - 
More images by Sania_786_me: