"𓋜
*میں انسان ہوں*
لیکن جب تم کہتے ہو ناں کہ
"تمہیں مجـھ سـے *"محبت"* ہــے
تو میرا دل چاہتا ہے کہ میں آسمان کی وسعتوں میـں پرواز کر جاؤں اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ *"محبت"* مجھ پہ مہربان ہــے...!!
🩶🫶🏻🌼🕊️" image uploaded on April 10, 2026, 6:26 p.m. | Damadam