"_قیمتی ہر شے اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہے,_ _سونا اپنی چمک سے دل لبھاتا ہے,_ _چاند اپنی ٹھنڈی روشنی سے راتوں کو سجاتا ہے,🙌🏻_ _اور پھول اپنی خوشبو سے فضاؤں میں نرمی گھول دیتے ہیں._ *مگر اے جانِ جاں ان سب حسین چیزوں کے ہوتے ہوئے بھی دل کی دنیا میں ایک خلا سا رہتا ہے.* `وہ خلا جسے صرف تمہاری موجودگی بھر سکتی ہے.😩` _تمہاری ہنسی میں وہ کشش ہے جو کسی خزانے میں نہیں,_ *تمہاری باتوں میں وہ سکون ہے جو کسی محل کی آسائشوں میں بھی میسر نہیں.🩷_تم وہ نایاب حقیقت ہو جو لفظوں کی قید میں نہیں آ سکتی _وہ احساس ہو جو صرف دل کی دھڑکنوں سے سمجھا جاتا ہے._ _*دنیا کی ہر قیمتی چیز ایک طرف اور تمہارا ساتھ ایک طرف...!!🥹🫀🌙*Allah hafiz" image uploaded on April 12, 2026, 5:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
R  : _قیمتی ہر شے اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہے,_ _سونا اپنی چمک سے دل لبھاتا ہے,_  - 
More images by Raz_Raz: