Damadam.pk

Funny Urdu Jokes

Detail: Read and share the funniest urdu jokes, funny sms and funny short stories. The right place for a happy mood and a fun day.

Latest submissions:

Funny Urdu Jokes

Mr.Maani22
 

خشک سردی کا زکام
اور رشتہ داروں کی زبان
جب چل پڑیں تو
رُکنے کا نام نہیں لیتے

: ok g good night bye
to koyal: g OK m off Ho rhi by

: g OK m off Ho rhi by
to Mr.Maani22: dinner kr liya ha

: dinner kr liya ha
to koyal: g

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕🤣🤣🤣🤣

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

عجیب لڑکی تھی وہ
پانی میں نیل ڈال کے کہتی تھی
آج بلیو ہے پانی پانی پانی😂😂😂

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

ایک عورت نے ایک دن اپنے شوہر کا موبائل چیک کیا🤣🤣🤣😂🥰 لڑکیوں کے نام کچھ اس طرح سیو کیے ہوئے تھے 😜آنکھوں کا علاج .🤣🫣🫣😅
باتوں کا علاج
😃دل کا علاج .....😍 <😂 بیوی نے نہایت غصے میں اپنا نمبر ڈائل کیا ..🤣. تو سکرین پر آیا
لا علاج .😇🤣🤣🤣🤣😂😂😂
------------🔗🩵

: ok welcome
to z0yaa...Mughal: lk

 ★ : lk
to main post

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

*سوچتا ہوں*
*سب سے ناراض ہو جاٶ*
*پھر خیال آتا ہے*
*کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے*
😂😂🙈😂😂

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

*سنو جاناں! میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤ گا....*
*جیسے کوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے 🤣🤣*
~*🐻

 ★ : hmm
to @AhmadKhan@: smile please

: smile please
to Guriarani_33: ok

 ★ : ok
to @AhmadKhan@: Sorry naraz na ho mazaq karta ho😁

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

لڑکی (آئس کریم کھاتے ہوئے) جان کچھ ایسا کہو کہ میرے دل کی دھڑکن تیز ہو جائے۔۔۔
لڑکا: جان میرے پاس پیسے نہیں ہیں😁😁🤣😀😂💯

 ★ : lk
to main post

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

بیوی نے صبح صبح شوہر کو جگاتے ہوئے کہا ..!
وہ مولانا جنہوں نے ہمارا نکاح پڑھایا تھا ..'
" وہ فوت ہوگئے "
شوہر نے کروٹ بدلتے ہوئے کہا !
" بے شک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے "__،،
🤔😳🤣😝😛

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

عشق جب الٹا لٹکاتا ہے تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی.🤣😂😂😂🤭🫣

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

سچی محبت لوٹ کر ضرور آتی ہے
معزرت کرنے یا شادی کا کارڈ دینے😂🤣
*•┈━━━•☘︎•━━━┈•*

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 
- post expired -

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 
- post expired -

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

رشتوں کو اس طرح خوبصورتی سے نبھایا کرو
جیسے شہد کی مکھی پھول سے رس چوس بھی لے
تو پھول کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی

: وہ کون سی چیز ہے جس کو ہم دن میں کئی بار اٹھاتے بھی ہیں اور رکھتے بھی ہیں۔
to Aniza786: o ohoo aacha

: Kuch swal hoja ye ap se
to Aniza786: o ohoo aacha

: yas reshte awrato se bante b he our bigarte b
to Aniza786: o ohoo aacha

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

ریل گاڑی میں دو بہرے سفر کر رہے تھے ۔ ایک بہرے نے دوسرے سے پوچھا ۔ " اگلا اسٹیشن کونسا ہے ؟ " دو سر جی کیا فرمایا ! آج جمعرات ہی ہے پہلا بہرا: ہاں ، میں گجرات ہی اتروں گا

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 

بس میں ایک لڑکی کھڑی تھی ایک چھوٹے بچے نے کہا آپ میری جگہ پر بیٹھ جائیں لڑکی نے اسے تھپڑ مار دیا چھوٹے بچے نے کہا : بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا آج کل
اور بچے روتے ہوئے دوبارہ اپنے ابو کی گود میں بیٹھ گیا

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 
- post expired -

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 
- post expired -

Funny Urdu Jokes

@AhmadKhan@
 
- post expired -

Funny Urdu Jokes

BanameBadshah
 ★ 

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو 🥺☹️
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟🥺
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے 🫣
کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔😜😁😂😂

 ★ : ❤️
to Sobiaaa: 😃😃

: 😃😃
to main post

 ★ : 😁
to Maahi@3: 😁😁

Funny Urdu Jokes

BanameBadshah
 ★ 

*_یہ میری پوسٹ ہے 👻🙈_*
*_تمہاری پھوپھی کا گھر نہیں جو آنے سے گھبراتی ھو🙄😂_😂😂😂🤣🤣*

 ★ : 😜
to Maahi@3: 👍👍

 ★ : 👍👍
to main post