Funny Urdu Jokes
زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنا خاص خیال رکھیں ورنہ ایسا نہ ہو آپ پیچھے رہ جائیں اور آپ کا پیٹ آگے نکل جائے
Funny Urdu Jokes
گرمیوں میں چہرے پر اتنی چکناہٹ آ جاتی ہے کہ کوئی لعنت بھی بھیجے تو پھسل جاتی ہے
Funny Urdu Jokes
شادی کی تقریب میں جن آگیا جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں
ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا:
لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو جن کی چیخیں نکل گئیں
Funny Urdu Jokes
خشک سردی کا زکام
اور رشتہ داروں کی زبان
جب چل پڑیں تو
رُکنے کا نام نہیں لیتے
Funny Urdu Jokes
یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕🤣🤣🤣🤣
Funny Urdu Jokes
عجیب لڑکی تھی وہ
پانی میں نیل ڈال کے کہتی تھی
آج بلیو ہے پانی پانی پانی😂😂😂
Funny Urdu Jokes
ایک عورت نے ایک دن اپنے شوہر کا موبائل چیک کیا🤣🤣🤣😂🥰 لڑکیوں کے نام کچھ اس طرح سیو کیے ہوئے تھے 😜آنکھوں کا علاج .🤣🫣🫣😅
باتوں کا علاج
😃دل کا علاج .....😍 <😂 بیوی نے نہایت غصے میں اپنا نمبر ڈائل کیا ..🤣. تو سکرین پر آیا
لا علاج .😇🤣🤣🤣🤣😂😂😂
------------🔗🩵
Funny Urdu Jokes
*سوچتا ہوں*
*سب سے ناراض ہو جاٶ*
*پھر خیال آتا ہے*
*کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے*
😂😂🙈😂😂
Funny Urdu Jokes
*سنو جاناں! میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤ گا....*
*جیسے کوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے 🤣🤣*
~*🐻
Funny Urdu Jokes
لڑکی (آئس کریم کھاتے ہوئے) جان کچھ ایسا کہو کہ میرے دل کی دھڑکن تیز ہو جائے۔۔۔
لڑکا: جان میرے پاس پیسے نہیں ہیں😁😁🤣😀😂💯
Funny Urdu Jokes
بیوی نے صبح صبح شوہر کو جگاتے ہوئے کہا ..!
وہ مولانا جنہوں نے ہمارا نکاح پڑھایا تھا ..'
" وہ فوت ہوگئے "
شوہر نے کروٹ بدلتے ہوئے کہا !
" بے شک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے "__،،
🤔😳🤣😝😛
Funny Urdu Jokes
عشق جب الٹا لٹکاتا ہے تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی.🤣😂😂😂🤭🫣
Funny Urdu Jokes
سچی محبت لوٹ کر ضرور آتی ہے
معزرت کرنے یا شادی کا کارڈ دینے😂🤣
*•┈━━━•☘︎•━━━┈•*
Funny Urdu Jokes
رشتوں کو اس طرح خوبصورتی سے نبھایا کرو
جیسے شہد کی مکھی پھول سے رس چوس بھی لے
تو پھول کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی
@AhmadKhan@:
وہ کون سی چیز ہے جس کو ہم دن میں کئی بار اٹھاتے بھی ہیں اور رکھتے بھی ہیں۔
➜ to Aniza786: o ohoo aacha