Damadam.pk
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Latest images (page 1):

سنو دمادم والو !
تمہاری زندگی میں ____ Hi پھر Bye ،
ھماری زندگی میں چائے  چائے اور صرف چائے.
A  : سنو دمادم والو ! تمہاری زندگی میں ____ Hi پھر Bye ، ھماری زندگی میں چائے  - 
REPLIES OFF
ہر چاۓ کا شوقین شدید  گرمی میں چاۓ کا بھرا مگ تھامے ایسے
بیٹھا ہوتا ہے  ،جیسے یہ گرمی نہیں بہار کی شام ہو ، یاد رہے ، 
چاۓ کا تعلق
گرمی سردی 
سے ہرگز نہیں ،
یہ تو اک سکون ہے
A  : ہر چاۓ کا شوقین شدید گرمی میں چاۓ کا بھرا مگ تھامے ایسے بیٹھا ہوتا ہے  - 
REPLIES OFF
مشروب لاکھوں بھلے  پلا دو  ہمیں  ، مگر 
بن چاۓ کی ہوتی نہیں صُبح مکمل  !!!
A  : مشروب لاکھوں بھلے پلا دو ہمیں ، مگر بن چاۓ کی ہوتی نہیں صُبح مکمل !!! - 
REPLIES OFF
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💞💞💞
R  ★ : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💞💞💞 - 
مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے، دیکھا تُجھ کو
مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ھوا ھے تُجھ سے ❤️
H  : مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے، دیکھا تُجھ کو مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ھوا ھے - 
وہ مرد جو اپنی بیوی کو ہر کام اکیلے کرنا سکھاتا ہے وہ دراصل بیوی اور بچوں دونوں کو اپنے بغیر جینا سکھا رہا ہوتا ہے
جب شوہر اپنی بیوی پر گھر کی ذمہ داری بچوں کی پرورش کام اور ہر بوجھ ڈال دیتا ہے تو وہ بیوی یہ سیکھنے لگتی ہے کہ وہ اپنے مسائل خود حل کرے اپنے فیصلے خود کرے اور کسی بات پر شوہر کی طرف پلٹ کر نہ دیکھے
اس سے بھی زیادہ خطرناک بات یہ ہوتی ہے کہ بچے دیکھتے ہیں کہ ان کی ماں سب کچھ کر رہی ہے اور ان کا باپ بس ایک موجود شخصیت ہے مگر عملی طور پر غیر حاضر ہے
بچے یہی سیکھتے ہیں کہ باپ کا کردار بس ایک خرچہ پورا کرنے والا شخص ہے جس کے بغیر بھی زندگی چل سکتی ہے
ایسا ماحول بچوں کو اس بات کا عادی بنا دیتا ہے کہ وہ صرف ماں پر بھروسہ کریں اور باپ کو ایک ثانوی کردار کے طور پر دیکھیں
حالانکہ ازدواجی زندگی ایک شراکت کا رشتہ ہے
باپ صرف ایک نام
A  
⏰
Expiring post
 : وہ مرد جو اپنی بیوی کو ہر کام اکیلے کرنا سکھاتا ہے وہ دراصل بیوی اور بچوں - 
REPLIES OFF
امریکہ کا ایران پر بڑا حملہ، بی ٹو طیاروں کے ذریعے ایران کی فورڈو، نٹانز اور اصفہان میں تین نیوکلیئر سائٹس  تباہ کر دیں۔ 
پاکستانی حکومت کی طرف سے امن کے نوبل انعام کیلیے نامزد صدر ٹرمپ کا اعلان👎👎👎
n  : امریکہ کا ایران پر بڑا حملہ، بی ٹو طیاروں کے ذریعے ایران کی فورڈو، نٹانز اور - 
اس پر فرض ہے وہ صرف مجھے دیکھے
میری مرضی ، میں جدھر بھی دیکھوں ۔🙆🙈😜
m  ★ : اس پر فرض ہے وہ صرف مجھے دیکھے میری مرضی ، میں جدھر بھی دیکھوں ۔🙆🙈😜  - 
: lk
to main post

: lk
to main post
maahamkhan 🥀
m  ★ 
⏰
Expiring post
 : maahamkhan 🥀 - 
: Kise hn Kya Hall hai
to maahamkhan: walekumsalam

 ★ : walekumsalam
to BUTT.G: .q1

 ★ : hahahaha 🤣
to dawana_tera: dream mn ghom kar aa jiya krun haha