Damadam.pk
@@@Samra@@@11's posts | Damadam

@@@Samra@@@11's posts:

@@@Samra@@@11
 

" اُسے مُحبت نہ تھی مُجھ سے ، وہ الگ بات ھے ؛ ہائے! مگر اُس کا وہ میری ذات کو ٹُھکرانا یار! ۔ " 💔

@@@Samra@@@11
 

kon bnyga khreor Patti😁

@@@Samra@@@11
 

ager maloom hota k ye muhabt etni therpati Hy to .ma del💓 jhurny say phly hat 🙏🙏jhure lyti😌😌

@@@Samra@@@11
 

کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے...
اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں!!! 🖤 🥀

@@@Samra@@@11
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀

@@@Samra@@@11
 

damadam ma lock 🔐 down

@@@Samra@@@11
 

"یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز" ☘️🌼 "کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد"!🌸❤️ ______💕💯

@@@Samra@@@11
 

❤️جواب دیتے ہیں ہم بھی.............کمال آنکھوں سے❣️
وہ لے کے آتے ہیں جب بھی ..........سوال آنکھوں میں.....😍❤️

@@@Samra@@@11
 

جو نکلتا ہی نہیں دل سے کبھی
ایسے مہمان سے۔۔۔۔۔۔۔ ڈر لگتاہے

@@@Samra@@@11
 

ڈُھونڈے نہیں مِلے ہو، نا ڈُھونڈے سے کَہیں تُـم
اور پِھر یہ تَـماشہ ہے جَـــہاں ہَـم ہیں وہیں تُــم

@@@Samra@@@11
 

موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتہ💔🌹💔
رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر..💔🌹💔

@@@Samra@@@11
 

تازیست ترے در سے مرا سر نہ اٹھے گا
مر جاؤں تو ممکن ہے جدائی ترے در کی

@@@Samra@@@11
 

گوشہء چشم سے جان لیتا ہے مخاطب کا معیار
اسکی آنکھیں بھی ہیں مُنصف کے ترازو جیسی
👁️👁️👁️👁️👁️

@@@Samra@@@11
 

میں نے الفت کے فسانوں میں تجھے دیکھا ہے
تم وہی ہو ناں ، جو دھڑکن کو بڑھا دیتے ہو؟ ..

@@@Samra@@@11
 

بگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سنتے۔۔۔ویسے کافی اچھے ہیں ہم -

@@@Samra@@@11
 

'جــــو تــــم بــــے عـیب چــاہــو تــو
فــــرشتــوں ســے نبــاہ کـــر لـــو🙃
میــں آدم کــی نشـــانـی ہـــوں😊

@@@Samra@@@11
 

tery chahny waly bhergye shayd 😂😂

@@@Samra@@@11
 

Kya bato say b khushbo ati Hy🤔🤔

@@@Samra@@@11
 

logo ko janu manu ka massegs aty Hy aur mujhy compni walo ka😂😄🤪

@@@Samra@@@11
 

koie jhoot hi sunado😂