Damadam.pk
@@Alam.'s posts | Damadam

@@Alam.'s posts:

@@Alam.
 

یو رپ کی غلامی پے رضا مند ہوا تُو
مجھ کو گلہ تجھ سے ہے یو رپ سے نہیں ہے۔

@@Alam.
 

دیکھتا ہو ں تصویرِ یار تو آ تا ہے رشک
ہر بات لا جو اب تھی اگر بے وفا نہ ہو تا۔

@@Alam.
 

ڈوبا ہوا ہوں زہر میں، پر پی نہیں رہا
میں زندگی کو سہہ رہا ہو ں جی نہیں رہا

@@Alam.
 

مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اُس پر
حتیٰ کہ وہ بھی جو اُس نے بدل رکھا ہے 😊

@@Alam.
 

مجھے کالے رنگ سے نہیں😕
کالے دلوں سے ا لجھن ھے🖤

@@Alam.
 

مزاج اچھا ہے آج میرا.....🍂
کوئی دکھ دینا چاہے تو بسم اللہ❤️
!

@@Alam.
 

حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا-!!!
ہم شاگرد بننے کے عمر میں استاد بن گے---¡¡

@@Alam.
 

-"لوگ پتہ نہیں کیسے اگنور کر لیتے ہیں میری پوسٹس 😏🙄😑
میرا تو دل کرتا ہے زونگ والوں کو بھی رپلائی کروں😦😦

بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب، 
تماشاے ِ اہلِّ کرم دیکھتے ہیں۔
💔🙂
@  : بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب، تماشاے ِ اہلِّ کرم دیکھتے ہیں۔ 💔🙂 - 
@@Alam.
 

ملنے اور___ بچھڑنے کے ____راستے ہمیشہ ایک _جیسےہی ہوتے ہیں
. بس فرق صرف اتنا ہے کہ ____ملنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں
اور بچھڑنے__ میں کچھ لمحے .
😥💔😥

@@Alam.
 

لاسٹ سین چیک کرنا ،آن لائن آنے کا انتظار کرنا اور آن لائن دیکھتے میسج نہ کر پانا چند جدید لا علاج بیماریاں ہیں 💔🥀😑

@@Alam.
 

*وہ مجھے پڑھ سکے*
*مرشد💯*
*اتنی اس کی تعلیم نہیں*

Funny joke
@  : اُن کی محفل میں بیٹھ کر دیکھو زندگی کتنی خُوب صُورت ھے 🙃🙃🙃🤗🤗😂😂 - 
@@Alam.
 

~ مرمت مت کیجیئے، نقص نکالیے مخالفت کیجئے اور بھاڑ میں جائیں🙂❤-

جیسے گزری گزر ہی جائے گی،
رابطوں کو بحال کیا کرنا..
__ 🍁🍂
@  : جیسے گزری گزر ہی جائے گی، رابطوں کو بحال کیا کرنا.. __ 🍁🍂 - 
Social media post
@  : تُو بِھی ہمیں بِن دیکھے_گُزر جائے گا اِک دن کُچھ سوچ کے ہم بِھی تُجھے آواز - 
🥀ہمیشہ ایسے شخص کو چُنا کرو جو آپ کو عزت دے❤
کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہــــے💯
@  : 🥀ہمیشہ ایسے شخص کو چُنا کرو جو آپ کو عزت دے❤ کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ - 
@@Alam.
 

غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی

@@Alam.
 

ضروری نہیں جو شا عری کرے وہ عا شق ہو
زندگی ویسے بھی زخم بے دشمار دیتی ہے۔

@@Alam.
 

کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھ جاتے ہیں
کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کیا ہم اتنے برے ہیں💔🥀💔