Damadam.pk
@@_NooR's posts | Damadam

@@_NooR's posts:

@@_NooR
 

Mohabat Karne Walon Ki Tajarat Bhi Anokhi Hai,
Manafa Chor Dete Hain Khasaray Baant Lete Hain.

Anmool yadain💗❣
@  : Anmool yadain💗❣ - 
Funny joke
@  : Kia ye such hy larkiyoo😄😄 - 
Funny joke
@  : Have a fun😄😆 - 
Funny joke
@  : 😅🤔Hum 💘 - 
Jokes image
@  : 😅😅😊😆Kia baat hy - 
Kik 😍🧡😍Married
@  : Kik 😍🧡😍Married - 
@@_NooR
 

Twinkle twinkle little star, you should know what you are, and once you know what you are, Mental hospital is not so far.

Thanks yaroo❤💓
@  : Thanks yaroo❤💓 - 
@@_NooR
 

Tu ne daikha he nahi kabhe sath mere chal Ke,
Main hon tanhai ka bhi sath nibhane wala!

@@_NooR
 

یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد

@@_NooR
 

برباد بستوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہں ہوتے

@@_NooR
 

یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
d

@@_NooR
 

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی

@@_NooR
 

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی

@@_NooR
 

Ye jo doobi hain meri aankhain ashkon ke darya main
Ye matti ke insaano per bharosay ki saza hay

@@_NooR
 

Fan to Fan 😜🐱

@@_NooR
 

کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
زندگی کے سفر میں اکثر
امتحان آتے رہتے ہیں
کبھی ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں
کبھی دل ٹوٹ بھی جاتے ہیں
کبھی ہم خوب ہنستے ہیں
کبھی ہم رو بھی دیتے ہیں
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی شام تنہائی ہے
کبھی یاروں کا جھرمٹ ہے
کبھی راستے کھو بھی جاتے ہیں
کبھی منزلیں مل بھی جاتی ہیں
کبھی غم کا اندھیرا ہے
کبھی خوشیوں کا سویرا ہے
کبھی مایوس مت ہونا

@@_NooR
 

کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
زندگی کے سفر میں اکثر
امتحان آتے رہتے ہیں
کبھی ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں
کبھی دل ٹوٹ بھی جاتے ہیں
کبھی ہم خوب ہنستے ہیں
کبھی ہم رو بھی دیتے ہیں
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی شام تنہائی ہے
کبھی یاروں کا جھرمٹ ہے
کبھی راستے کھو بھی جاتے ہیں
کبھی منزلیں مل بھی جاتی ہیں
کبھی غم کا اندھیرا ہے
کبھی خوشیوں کا سویرا ہے
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا

@@_NooR
 

میرے سر پر ہے آسماں خاموش
شام ہجراں کی داستاں خاموش
جب سمندر کا ہے سماں خاموش
دل کی کشتی کا بادباں خاموش
یہ کرونا کا ڈر ہے یا کیا ہے
لوگ خاموش حکمراں خاموش
سب نے دیکھا ہے ڈوبتا سورج
سب کی آنکھوں میں ہے دھواں خاموش
اس کی آنکھوں میں شوخیاں لیکن
میرے ہونٹوں پہ ہے فغاں خاموش