Here's a littlesecret about is friendship it is even more precious than diamonds. Since, diamonds can be sold at some point of time, but a true friend is priceless
ہجر غم کرب میں تنہائی رلاتی ہوگی یاد میری بھی اسے پھر تو ستاتی ہوگی اے ہوا جا کے خبر میرے صنم کی لانا پاس توں اس کے گزر کے ہی تو جاتی ہوگی کوئی مخلص مل اگر جائے تو پھر کیا کہنے اپنے چہرے کو آنچل سے چھپاتی ہوگی ہوتی ہوگی کبھی دستک کوئی دروازے پر دوڑی بھاگی ہوئی دروازے پہ جاتی ہوگی پیار سے تحفے دیے تھے تو غیمت سمجھے تیر اپنی تو وہ نظروں کے چلاتی ہوگی خون سے خط ہی لکھے تھے کبھی اس نے تو مجھے یاد انگلی کی کٹی ہوئی دلاتی ہوگی شوق سے گول گپے کھاتی تھی میں لاتا تھا لا زمی گول گپے لے کے ہی کھاتی ہوگی پیار کے دیپ جلائے تھے کبھی چاہت سے اشک آنکھوں سے تو ہروقت بہاتی ہوگی کیسے شہزاد سکوں ہوگا میسر اس کو ہاتھ پر نام مرا لکھ کے مٹاتی ہوگی

پھر بھی خواہش ہو عقد سانی کی تو ذرا تھوڑا حوصلا کیجے سکون قلب صرف اپنے گھر میں ملتا ہے درد سر گھر میں ہو تو کیا کیجے آپ لوگوں سے روز ملتے ہیں کبھی آپس میں بھی ملا کیجے سنتےآ ے ہیں آپ غالب کو کبھی خالد کو بھی سنا کیجے
بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کے ہماری زندگی برباد کر کے پلٹ کر پھر یہیں آ جائیں گے ہم وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کر کے رہائی کی کوئی صورت نہیں ہے مگر ہاں منت صیاد کر کے بدن میرا چھوا تھا اس نے لیکن گیا ہے روح کو آباد کر کے ہر آمر طول دینا چاہتا ہے مقرر ظلم کی میعاد کر ک
خردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميری ابتدا کيا ہے کہ ميں اس فکر ميں رہتا ہوں ، ميری انتہا کيا ہے اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے ميں تو اقبال اس کو سمجھاتا مقام کبريا کيا ہے