مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
سمٹ گیا میرا پیار چند الفاظوں میں
جب اس نے کہا محبت تو ہے مگر تم سے نہیں
دکھ یہ ہے کہ منزل پہ کوئی اور ملا ہے
حالانکہ مرا سارا سفر تیرے لیے تھا
اگر ہم سے محبت تھی ہمارا مان تو رکھتے
تم اپنے لوٹ کے آنے کا کوئی امکان تو رکھتے
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو،ہم بھی زندہ ہیں!!!