کچھ اور بھی مسکن تھے ترے دل کے علاوہ
لگتا ہے کہیں اور بھی مسمار ہوا میں
الحمدللہ !! ایسی شکل ہی نہیں کہ کوئی دعاؤں میں مانگے 🙃🙂
♥️🥀
*جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے🥀🌚*
منافقت ، جھوٹ ، بے اعتبار اور مطلبی رشتوں سے بہتر ہے انسان تنہا رہے
💯 ... 😊 ... 💯
جب مُتبادل مِل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں...!!
راستہ بھی، مِزاج بھی، رِشتہ بھی، کِتاب بھی اور الفاظ بھی...!!!!! 🙂🖤ッ
چار دن کی جوانی ہے دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور
دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو۔۔۔ رخسانہ ہے یا چاچا غفور ۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں❤️
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو ______!!!❤️
Single
Alone =Lonely 😔
Hy janu ❣️
کسی شخص کو اتفاق سے ایک بڑا سرکاری عہدہ مل گیا اس کے دوست احباب خوش ہو کر اسے مبارک باد دینے لگے مگر اس نے کسی کو بھی پہنچاننے سے انکار کر دیا۔ اس نے ایک آدمی سے پوچھا:”تم کس لئے آئے ہو؟“۔ اس آدمی نے جواب دیا:”جناب! افسوس کے لیے حاضر ہوا ہوں میں نے سنا ہے کہ آپ اندھے ہو گئے ہیں
😜🤣🤣
A.o.A
Every one
😓😔😓
😓😔😓😔
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 😥😥😥
اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں با رش کا پا نی
سُنا ہے بڑ ے ہو گئے ہیں کا غذ کی کشتی بنا نے والے۔
happy rim jimm 🌧️🌦️🌦️
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں😔😔
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے
میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو ❤️
