کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ میں کسی شادی کے فنکشن میں تیار شیار ہوکے بیٹھا ہوں. اچانک سے کوئی لڑکی آئے اور آتے ہی فائرنگ کرے. پھر زبردستی میرا ہاتھ پکڑے اور کھینچ کے سٹیج تک لے جائے پھر گن قاضی کے سر پہ رکھ کے بولے نکاح پڑھاؤ
ہائے میرے جان لیوا سپنے😍🤣😂😜
جانتے ہو دکھ کیا ہوتا ہے
خود کی پوسٹ پے کسی اور کی سیٹنگ دیکھنا 🙄😟
کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔
#ا_و_ر_کیا❓ #د_یکھنے👀 #کو_با_قی💤 #ہیں۔
#آ_پ💃🏻 #سے_د_ل❤ #لگا 💞#کے_د_یکھ👁 #لیا۔
💔Alvidaaaaaa dmd💔
Life rahi to mily geye new year me. 🌹Allah nighban🌹
گزر گیا وہ وقت جب ہم
تیرے طلبگار تھے....💔💔😔😏
کسی سے ملنے کیلئے جب بھی سجا کرو گے رو پڑو گے🖤🍂💔💔
Meny apni mob se dmd onlion list he delete kardi Hai ab.😂🤣😋 Kash pahly karta😟😏
Aj Dill Kar Raha Hai k...Apni koi old id nikal Kar ak kuri ko tang karon
😋🤣
محبت کی طرح نفرت کا بھی سال میں ایک ہی دن طے کر دو کوئی
یہ روز روز کی نفرتیں اچھی نہیں لگتی💔💔
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕😘