gd ni8. Chalo g humari life ka aj ka ak or b din km hua.😂 Manaaaa k rotey huye is jahan me hum ne qadam rakha. But insha Allah hastey huye dum dengye(Akri sansen) by tc tataaaaa🙋🙋
ھارت میں فیس بک دوست سے ملنے گئی نابالغ لڑکی گینگ ریپ کا شکار بھارتی ریاست امروہا میں 17 سالہ نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ کرنے والے 4 افراد میں سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ تین افراد فرار ہو گئے ۔بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق نابالغ لڑکی نے پولیس میں درج کرائی گئی شکایت میں الزام عائد کیا کہ ایک ملزم سے اس کی دوستی فیس بک پر ہوئی اور جب وہ اس سے ملنے گئی تو 4 لڑکوں نے اس کا گینگ ریپ کیا۔ 😱Kuch to seekho 👉👱👸👰👈
لاهور میں دل دہلانے والا خوفناک واقعہ صبح صبح 7 بجے ایک واقعہ ہوا😭 😭 جسے سن کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے! آخر کیا قصور تھا اس معصوم بچے کا مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ كاپے، صبح 7:00 بجے صرف 5 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح بول نہیں سکتا تھا تین لوگوں نے اسے گھیر لیا، لوگ بھی کون؟اس کے اپنے ایک باپ، دوسری اس کی ماں اور تیسرا اس کا حقیقی چچا ... !!! میٹھی - میٹھی باتوں سے، اس بہلايا، پھسلايا، پھر صحن کے بیچوں بیچ اسے دبوچ لیا! وہ ہاتھ جوڑتا رہا، روتا رہا ... اس کی چیخوں سے آسمان لرز گیا، مگر اس کے سگے ماں - باپ اور چچا نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی نہلا دیا اور تیار کر کے، اسکول بھیج دیا 😳😥😡 👏 😳😥😡 "بیچارا" !!! غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ
Hamariweb Logo قصور: کچرے کے ڈھیر سے بچے کی 😱😨😒باقیات برآمد قصور: (19 جنوری 2020) کچرے کے ڈھیر سے بچے کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔قصور کے علاقے پتوکی واں کھارا میں کچرے کے ڈھیر سے بچے کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ بچے کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔ اہل محلہ نے پولیس کو باقیات کی اطلاع دی۔ Allah nighban