Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

Funny joke
@  : Oh zalimo koi achi cure kuri dekhna.b4 Ac k (us pathani) se b ziyada cute - 
@786@
 

سنا ھے وه غصے میں ھر چیز توڑ دیتے ھیں!!
اے دوست
میرا تو دل 💞ھے اس کے پاس خدا خیر کرے ::🤔💔💔

@786@
 

صرف رابطو کا انتقال ہوا ہے ورنہ
محبت آج بی زندہ ہے ادھر بی اُدھر بی
💔💔

@786@
 

ہمارے بغیر بھی آباد ہیں ان کی محفلیں____❤____
ہم ناداں سمجھتے تھے کہ یہ رونقیں ہم سے ہیں____💔____

@786@
 

دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁

@786@
 

*_~❣ااااااااااااااااااااااااااا ❣ 𓄂~_*
             
             "ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت🤗
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا😊
"صرف تم۔۔۔😍"ہر بار تم۔۔۔💕 "آخری سانس تک تم.🙈

@786@
 

#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;😂😂😂
Hhhhmmmm is lei to ik pathani ko patataaaa🤣But us k nakhrey barhtey ja rahy hn.b4

@786@
 

آپ کی شکل بہت پیاری ھے
آپ ضُرور ستمگر ھوں گی۔🌝

@786@
 

ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊
جو زبان پر وہی دل میں ھے !! ♥
Hhhmmm but ye bat pp ko Kon samjgaye😏😩

@786@
 

خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا
ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا...!
💔

@786@
 

چھپا لیا ماں نے آنچل میں, پریشانی چھین لی گئی
بٹھا لیا یاروں نے محفل میں, ویرانی چھین لی گئی
چاہتا تھا سہوں میں بھی اسکی جدائی کا دکھ,مگر
مگر ھاتھ میں قرآن تھما دیا,شبِ ہجر چھین لی گئی
😎😎

@786@
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔 duble PP👩😔😏
❤️tanha786❤️

@786@
 

جب اپنے ہی شامل ہوں دشمن کی چال میں
تو شیر بھی پھنس جاتا ہے کتّوں کے جال میں
❤️tanha786❤️

@786@
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
❤️tanha786❤️

@786@
 

ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے_______تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی❤
❤️tanha786❤️

@786@
 

💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
❤️tanha786❤️

My telenor aap download karo. Or deily in 5 sawalon k jawab dekar 100 se 500 mb free pao.
Rozana sawalon ka sai jawab me AP ko donga.Just ak mint AP ka lagy ga.🌷🌷😎
@  : My telenor aap download karo. Or deily in 5 sawalon k jawab dekar 100 se 500 - 
Funny joke
@  : Ye hath kisi larki k hn. Ya koi chureil???.d5:d🤔 - 
@786@
 

❤️True story❤️
Karachi me ak 17 sall k ak panjabi boy ne 5 years pahly footpath pr chai ka theha lagya.
Or in 5 years me ab wo bahuht sary pilot khareed chuka h. Wo deily 500 letter dodh chai k lei leta h.
Bara mahnti h. Usi footpath pr us ne 4 mulzim rakhy hn. us aeia me 4ro taraf bahuht bari factries hn. Wo just 101 rupyes rent bharta h.
AP mt intzar karo kisi govt job ka. Time aesy he mat gawao khudaraaaa🙏🙏
❤️Kuch sekho dmd k boys❤️

@786@
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔🤔