Or dikhao tanha786 ko attitude😏😡
Ab akely rah lengye but nakhrey nai sahneye u k
😏
Kisi mandar ka ghantaaa samjha hua mujhye u ne. Jb g chahtaaa bajaaa dea😡😏
کس طرح کرلو کسی سے محبت
مجھے خود سے زیادا کوئ پیارا نھیی لگتا
😜😄🙈🙉
غلطیاں برداشت ہو جاتی ہے مگر😒
اور سناؤ اور سناؤ برداشت نہیں ہوتا�😁😂
بعض اوقات دل کرتا ہے واپس بچپن میں لوٹ جاؤں،،،، لیکن ٹیوشن اور سکول جاتے بچوں کو دیکھ کر دل کہتا ہے ادھر ہی ٹھیک ہے!!😁😒👻👻👻😂
#دل تو کرتا ہے ساری #دنیا کو #آگ لگا دوں🙄😟😏
پھر #سوچتا ہوں کہیں میری ہونے والی #جانو نہ #سڑ جائے🙈🤣🤪😂
کبھی کبھی گانوں کی سمجھ نہیں آتی جیسے کہ🙄😒
( تھوڑا سا پیار ہوا ہے تھوڑا ہے باقی)
بندہ پوچھے پیار ہے یا مکان کی قسطیں😏😹😹
لڑکیوں کا بریک اپ💔
لڑکی : تم کب پیدا ھوۓ؟؟
لڑکا : جون میں 🌞
لڑکی: جاؤ میں نہیں بولتی اتنی گرمی میں کیوں پیدا ھوۓ 😒😒😁😋😝
لڑکیوں ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ 😢 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ_______😜
.
.
.
.
.
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 'LOREAL' ﺁﺋﯽ ﻻﺋﻨﺮ ﻗﯿﻤﺖ 500
ﺍﻭﺭ 'DIOR' ﻣﺴﮑﺎﺭﺍ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﯾﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ، 'D&G' ﺑﻠﺸﺮ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
آنکھوں میں لگے کاجل کی قیمت 350
ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ 'MAYBELLINE' ﻟﭗ ﺍسٹک
ﻗﯿﻤﺖ 700 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ RS.3350 ﮐﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔😮😮
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻧﮧ رلاٸیں ورنہ آپکو اسکی بھاری قیمت چکانی پڑ جائے گی 🤭😂👻
آخری بار بول رہا ہو باڈر پار کر کے گولی کھا لینا
وائپر لگاتی لڑکی کے سامنے سے کبھی نا گزرنا
🙄🙄🙈🙈🏃
GD evening friends.🌹🌹 Barsat kaha kaha ho rahi h.??🤔🤔
Yahan Karachi me 2 houers se jari h. Or din ko he shadeed andhera chaaa Gaya h.🤠🤠