Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

Help me. Koi dmd sms pakaj batao sastaaa Wala. Mera pakaj aj exp honey ko h.b4😋😂😉

@786@
 

ک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁

@786@
 

"ہیں نا مجھے __ غلط فہمیاں.؟🍀🌸
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا"!❤✌
_______💕💯

@786@
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔💔💔💔

@786@
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔💔💔💔

@786@
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔😐😒

@786@
 

مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔
مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔💔💔💔

@786@
 

تو تنگ بہت تھا میرے اظہار جنوں سے
لے آج سے میں بھول گیا تیری طلب، خوش؟؟
💔💔💔💔

@786@
 

مقدر نے کی ہم سے بغا وت اس قدر
کہ ایک شخص ہماری زند گی ویران کر گیا۔
💔💔💔💔💔

@786@
 

.q3 Eid Mubarak 2 aal friends🌷🌷🌷🌷

@786@
 

Sb inbox me bussy hn.:( Mein akelaaaa he dmd opar neachy Kar raha hon😞😔🙄😭😭😏

@786@
 

🌷Oye luchi🌷
Eid Mubarak dor dor se.😒😏 Nazdeek se u 440 volte ka curnt Marti ho.😖😏jahan raho Khush raho humesha ameen.🌷🌷💔💔💔

@786@
 

*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی:* 😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁

Funny joke
@  : Sabar karo betaaaà. Der nai h ab.b4:d😋😂😍 - 
@786@
 

پاکستانی لڑکیاں;ڈرتی تو میں کسی کے باپ سے بھی نہیں
لیکن پلیز یہ بکرا ہٹا دیں میں نے جانا ھے🤣😂😋😉

@786@
 

حکومت پاکستان سے منظور 😉
😜شدہ😒
شریف لڑکا ہوں میں😅 کوٸی شک😅😜

@786@
 

Naam ni lY skta🙈🙈🙈 Us ko I LOve U 😜😜😉😉😉

@786@
 

اپنی اپنی بیماری بتاؤ😁😁
میں نہاتے وقت گیلا ہو جاتا ہوں
😁😁😁🤣

@786@
 

کس cast کے ہو جو اتنے شونے مونے ہو😍😋😀????

@786@
 

قربانی کی (video) اور گوشت پکانے کی تصویر (upload) نہ کرے..🙏
کیونکہ ہرگھر میں قربانی نہیں ہوتی😢:(