Pagal pathani karlo masti.
Aj mein kuch ziyadaaa he happy hon Masha Allah😍😁
Eid see pahleye he eid hogai😁😍
آج کل کے بچے سکول سے نکلتے ہی ہینڈفری لگا لیتے ہیں🥴🙄
ایک ہم تھے پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے🤣
واہ رے بچپن😄😁😜
#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤
#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
💕💞💕💞💕💞
ایک چاہت ہوتی ہےـ اپنوں کے ساتھ جینے کی ..💕💕
💦💕ـــــــــــــــــــــــــــــــــ•||•
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے۔۔۔ 💕💕
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥♥
وہ باکمال بھی ھے اور خوبصورت بھی
میں اس سے عشق نا کرتا تو اور کیا کرتا♥💘🤩
سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉
ﺷﮑﺎﯾﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺎﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﻮﮌ ﮐﺮ ﺭﮐﻬﯽ ﺗﻬﯽ....
ﮐﻤﺒﺨﺖ ﻧﮯ ﮔﻠﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﺣﺴﺎﺏ ﺑﮕﺎﮌ ڈﺍﻻ🙄😎
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو
مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی
Ak ko chorh Kar SB ki apee???😭😖🤔
جب ماسک نیچے کرتا ہوں تو ڈاکٹر والی فیلنگ آتی ہے کہ سب کو بولوں
آپریشن کامیاب رہا مریض کو دو گھنٹے میں ہوش آجائے گا 😷😁😄
چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛
ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
😎
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
*💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔*
*💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔*
🌷🌷
Ak Sindhi kahawat. YA reil me ya jeil me.😎🙄
Kal ka wi8 karo ga. Koi signal mila to theek. Nai to khuda haffiz. Bahuht hogaya ab
😎
میں تنہائی پسند ہوں 😍
خاص کر کے اس وقت جب میرے پاس کوئی کھانے والی چیز ہو
😜😜😂
امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain