Breaking news 🙄
One 2 all medicen 50% menghi honeye wali hn. Ap apneye zarorat k hisab se lei Kar rakhen. Phr mt kahna k tanha786 ne bataya nai.🙈😜
ایک بار رات کو میں نیٹ چلارہاتھا تبھی میرانیٹ پیک ختم ہوگیا..
😂😂😂
میں نے اپنے دوست کوفون کیا اس نے میرے نمبرپہ 50 روپے کاریچارج کرادیا ..صبح اس کی نوکری لگ گئی..
-----—-----------------------------
اس نے دوسروں کوبتایاان میں سے ایک نے 100 روپے کاریچارج کرایا... اس کی 10 لاکھ کی لاٹری نکل گئی...😻
----------------------+--------++
ایک شخص نے میرے نمبرپہ 250 روپے کابیلنس ڈلوایا اسے کھیت میں دفن خزانہ ملا... 😻
--------------------------
ایک شخص میرے نمبرپہ 100 روپے ریچارج کرانے کے بارے میں سوچ ہی رہاتھاکہ اسے راستے میں I Phone پڑاہواملا.-------------------------------
😂😂😂😂😂😂😂😂
ایک شخص نے اس میسج کامذاق اڑایاتواس کاموبائل ہینگ ہوکرخراب ہوگیا....
----------------😂😂😂😂
😊😂میرانمبرآپ سب کوپتہ ہے اس لئے فائدہ اٹھان🙉😁🤩😜
🙋🙋🙋🙋🌷🌷
رات گروپ کی حسیناٶں سے ٹھرک کرتے کرتے شادی کے خواب دیکھنے لگا اور سو گیا خواب میں کیا دیکھا
میری نئی نئی شادی ہوئی .
جانو نے گیلی گیلی زلفوں سے مجھے جگایا اور پیار سے بولی
اٹھ جاۓ نا اب تو جاب پر نہیں جانا کیا
ہاۓ تم جتنے پیار سے اٹھاتی ہو کمبخت کام پہ جانے کا دل ہی نہیں کرتا
😱😂😋😍😜😘
juma mubarak🌹🌹
😜🙉
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜
Gd ni8😎😯
Jis k onliin honeye ka shidat se intzar rahta tha. Or aj jb wo onlione h. To un se bat karney ko dill nai chahtaaaa😕😯
Tanha ko such me tanha karney walo kush raho yaraaaaaa. Kuch guzar gai h. Baqi b guzar he Jaye ge.😒🙄😟
🙋🙋
Muft 4G Internet Ke Maze Uraen! Apni SIM ko 4G Me Tabdil Krwaen or *44# dial kr k payn 4GB Data+400 ZONG Min 7 Din K Liy.Zong CSC/Franchise/Retail se rabta kren.😋