تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
🍂___🍁
اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں__!🙂🖤
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہی رہی__🥀🧡
مخالفوں سے ممکن ہے دوستی دوبارہ 👌👌
🔥منافق🔥
مگر منافقوں سے اتحاد اب نہیں کرنا۔۔✊✊
اس لیے اب میں کسی کو نہیں جانے دیتا
جو مجھے چھوڑ کے جاتے ہیں چلے جاتے ہیں
کب تمہیں عشق پہ مجبور کیا ہے ہم نے
ہم تو بس یاد دلاتے ہیں چلے جاتے ہیں
آپ کو کون تماشائی سمجھتا ہے یہاں
آپ تو آگ لگاتے ہیں چلے جاتے ہیں
😎😎
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
😎Allah nighban😎
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain