Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

کورونا وائرس: وہ مسلمان جو ہندوؤں کی آخری رسومات ادا کرتا ہے
شائلا بھٹ
بی بی سی گجراتی
16 اپريل 2020
😱👍👍
@  : کورونا وائرس: وہ مسلمان جو ہندوؤں کی آخری رسومات ادا کرتا ہے شائلا بھٹ بی - 
@786@
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣.😂😄😉.b4

@786@
 

جانتے ھو صبر کیا ہے........😐
جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ھوں۔۔😒😂😂🙈

@786@
 

👈اپنے موبائل کی قیمت بتائیں
دیکھتے ھیں GIRL کے پاس مہنگا موبائل ھے یا BOYS کے پاس 👱👩
Me:q batao🤔.b4😁😄

@786@
 

Dil nee ye kaha hai Dil say ....plz jomlla mo Kamal Kare ...b4😂😄😉

@786@
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😂.d5

@786@
 

ضرورت براۓ (امی کی بہو)🙄😆
میٹرک فیل بھی چلے گی😂🙆😂😄😉

@786@
 

میرا دل کرتا ہے کہ تمہیں کار گفٹ کروں 🙈😎⁦
اور تم اس میں سیل ڈال کر چلاؤ 😂🙈.b4

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 1870
😱 لیٹر ناقص دودھ تلف کردیا
@  : لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 1870 😱 لیٹر ناقص دودھ تلف کردیا - 
@786@
 

عورت کو کس عمر میں آنٹی کہنا مناسب ہے🤔
سیریس جواب😳😁😂😂😜

Funny joke
@  : Hhhhmmmmm????😂😜😉 - 
@786@
 

آپ کے میٹرک 😁 میں کتنے نمبر تھے ؟ 😄
شرمایئے مت اس پرچم🇵🇰 کے سائے تلے ہم ایک ہیں 😎
😂😄😉

@786@
 

(Page.last) kitna such h sb😖😌
👩بھائی کیا آپ کو اپنی بہنوں کیلئے بھی بوائے فرینڈ چاہئے؟؟
👨زبان سنبھال کر بات کرو ورنہ زبان کھینچ لوں گا اگر میری بہنوں کے بارے میں ایسے بات کی تو 😡😡
👩کیوں بھئی بہنیں صرف تمہاری ہیں ؟ دوسروں کی بہن بیٹیاں کھلونا ہیں کیا؟؟
👨میری بہنیں ایسی نہیں ہیں آئی سمجھ۔۔اب دفع ہو جاؤ آئندہ نظر مت آنا..
👩بھائی صاحب، بہنیں ایسی کسی کی بھی نہیں ہوتی، اور غیرت مند بھائی کسی دوسرے کی بہن کو ٹائم پاس کا ذریعہ نہیں بناتے، اگر دوسروں کی بہن بیٹیوں پر بری نظر ڈال سکتے ہو تو خود بھی برداشت کرنے کی ہمت رکھو تم مردوں کی غیرت تبھی جاگتی ہے جب کوئی تمہاری بہن کی بات کرے اب تم بھی دفع ہو جاؤ اور آئندہ کسی اور کی بہن بیٹی کے بارے میں غلط سوچنے سے پہلے یہ یاد رکھنا کہ تمہاری بھی تین بہنیں ہیں خدا خافظ 🙂

@786@
 

(Page no.2)
👨نہیں یار ایسا کب کہا میں نے، بس دوستی ہی تو کرنی ہے۔۔
👩کس قسم کی دوستی؟
👨بس تم اور میں باتیں کریں گے ایک دوسرے سے ہر بات شئیر کریں گے،
👩تو یہ تو ٹائم پاس ہوا ناں اور مُجھے ٹائم پاس کا شوق نہیں۔۔
👨پورا دن آن لائن رہتی ہو ہزاروں فرینڈ ہیں کیا ہو جائے گا اگر مجھ سے دوستی کر لو گی تو؟
👩وہ میرا ذاتی مسئلہ ہے آپ کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔
👨مُجھے بھی کوئی شوق نہیں تم جیسی لڑکیوں کے ساتھ بات کرنے کا۔۔ دوستی کرنے کا کہا ہے بس
👩بھائی آپ کے گھر میں بہن ہے؟
👨ہاں تین بہنیں ہیں اور یہ بھائی کس کو بول رہی تم؟؟ میں تمہارا بھائی شائی نہیں ہوں
👩بھائی کیا آپ کو اپنی بہنوں کیلئے بھی بوائے فرینڈ چاہئے؟؟
👨زبان سنبھال کر بات کرو ورنہ زبان کھینچ لوں گا اگر میری بہنوں کے بارے 👇👇

@786@
 

💯% suchi bat.:( (paje.no1)
👨ہیلو، یار بات کیوں نہیں کرتی
👩کیوں کرو میں آپ سے بات ؟
👨کیونکہ میرا دل کر رہا تم سے بات کرنے کو،
👩وہ میرا مسئلہ نہیں، آپ اپنے دل کو خود سمجھائیں
👨تم بات کر لو تو تمہارا کیا جائے گا؟
👩مگر میں بات نہیں کرنا چاہتی😡
👨تم مُجھے پسند ہو یار پلیز بات کرو۔۔
👩پسند ہوں تو کیا شادی کر سکتے ہو؟؟
👨نہیں یار شادی نہیں کر سکتا کیونکہ میری منگنی ہو چکی ہے،
👩تو جس سے منگنی ہوئی ہے اس سے بات کرو۔۔
👨نہیں کر سکتا وہ موبائل استعمال نہیں سکتی ہمارے خاندان میں لڑکیاں موبائل نہیں چلاتی۔۔
👩تو اس کا یہ مطلب ہے کہ آپ دوسری لڑکیوں کو وقت گزارنے کا ذریعہ بنا لو؟؟
👨نہیں یار ایسا کب کہا میں نے، بس دوستی ہی تو کرنی ہے۔۔
👇👇

@786@
 

کیا اپنے کبھی کسی کی سیٹنگ کرنے میں Help, � کی ہے 😜😜😜😜

@786@
 

رک جاؤ جمعہ کا دن ہے✋
ایسے نہیں گُزرنا
اللہ تعالیٰ کے (99)ناموں میں سے کوئی ایک ضرور لکھنا! 🌷

Jumma mubarak
@  : .q3 juma Mubarak🌷🌷 - 
@786@
 

سب سو گئے ہیں غالب 😋
لیز والا شاپر کھول دو 😎😜😂😂😊

@786@
 

شادی پر زیادہ شوخیاں کون مارتا ہے😂😂😜
لڑکے ❤ لڑکیاں
No jhoot.d5