اچھا بتاٶ سکول میں پسندیدہ period کونسا تھا📖✒
🤔🤔
Mine: Free period
😆😆😆
دوسری شادی کا طریقہ:
دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ھے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کر لیا ھے!!
اس کے بعد بیوی، بچوں، میکے،سسرال، امّی، ابّا، ساس، سسر، سالے سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھیں...
اگر ردِعمل ایسا ھے کہ آپ ھینڈل کر لیں گے تو اللہ کا نام لیکر قدم آگے بڑھا لیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہے
اور اگر ردِ عمل کی شدّت آپ کی قوّتِ برداشت سے باھر ھے اور حالات اتنے بے قابو ھو جائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھر پور قہقہہ لگا کر بتا دیں کہ ھُن بندا مذاق وی نا کرے؟؟ 😂😂😂😂😂
حالات نارمل ھوتے ھی جو روپے شادی کے اخراجات کے سلسلہ میں جمع کئے تھے ان سے عُمرہ کریں...روزے نماز کی پابندی کریں اور صدقِ دل سے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ آپ کی قسمت میں یہ خوشی نہیں لکھی ۔
میں نہی چاہتا کہ میرا کوئ جانو ہو😝بلکہ میں چاہتا ہوں کہ میں کسی کا جانوں بنوں😍
ساری ٹینشن اگلی دے سر😜😜
friends🌷🌷
#جان تک دینے کی #بات کرتے ہیں یہاں #لوگ🙄🙄
اگر #سچ کہوں، تو #دعا تک دل سے #نہیں دیتے____❤😒😒❤😒😒
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔..
👶+👱 😱😵?????
آج کے دور میں صرف موبائل کو ہی پتہ ہوتا ہے اس کے مالک کا کریکٹر کیسا ہے😂😂
ایسا ہی نا؟
کون کون اپنا چارجر لے کر رشتہ داروں کے گھر جاتے ھیں .....
Me yes😊😂😉
غم مٹانے کا آسان طریقہ🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😌
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں🙈😁😁😂✌🏻.😉
کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣
😋
وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس علاقے میں دریا نہ ہو وہاں نیکی کر کے کہاں ڈالیں
جواب ضرور دینا😅😅😅😅????😉
💞Married ho?
💍Engaged ho?
✌️Single ho?
نہ بتانے والے کا موبائل ٹوٹ جاۓ..😂😂😍
سنو !
دل بڑا کیجئے 🔥
اپنا نمبر دیجئے 👀
😂😉
میں ادھر سے ہوں
آپ کدھر سے ہو🤔.😂
????
انٹرنیٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟؟؟
😍😜😂???
لڑکیاں کس پر مرتی ھیں...؟
1.پیسہ...... 2.پیار......
3.عزت
??????
Mujh par
😍😜
افواہیں نہ پھیلائیں اگر حکومت نے غصے میں آکر انٹرنیٹ بند کردیا۔ تو چیل اُڑی کوّا اُڑا کھیلنے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہوگا
😄😂😜
Wo b kia time tha.😜 jb achi post karo to bin kahy papi milti thi.😄 Or ab to koi poshta he nai😩😫😭
گرلز جھوٹ نہیں بولنا
کیا کپڑے سلائی کرنے آتے ہیں😝
Yes /no 😂😂😂
ٹن ٹن ٹن 🔔جھوٹ بولنا منع ہے 🚫
آپ سنگل ھو یا جانو والے ھو 🙊🙈.😂😄????
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain